اسم جامعہ: جامعہ اسلامیہ معارف القرآن
پتہ : قصبہ اجھاری ، تحصیل حسن پور ، ضلع امروہہ ، یو پی ، الہند ٢٤٤٢٤٢
+91 9358158140, 9319319932 9997288894:موبائل نمبر
1388 :رجسٹریشن نمبر
موہتمم :جناب قاری محمد سلیمان صاحب دامت برکاتہم
750 :کل طلبہ کی تعداد
250 :بیرونی طلبہ کی تعداد
33 :مدرسین و ملازمین
سالانہ بجٹ : 48 لاکھ روپیے
تعليم: عربی (اول تا پنجم ) ، تحفیظ القران ، ناظرہ قران ، پرائمری تعلیم ، تعلیم للبنات