+919997288894      info@maarifulquran.com

اپیل چندہ


مدرسہ میں طلبہ و طالبات کی مجموعی تعداد ۷۵۰ ہے،جن میں تقریبا ۲۵۰ طلبہ کا مدرسہ ہذا خود کفیل ہے،نیز ۳۳ مدرسین و ملازمین ہیں،مدرسہ کے سالانہ مصارف ۳۶ لاکھ روپے سے زائد ہے - لہذا ، تمام رفاہی افراد اس نیک مشن میں حصہ لینے کے لئے درخواست کی جاتی ہے اور آپ سے اپیل کی جاتی ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لئے آگے آییں . ان تمام منصوبوں کو مکمّل کرنے کا امکان الله کی مدد اور آپ لوگو کے تعاون کے بنا نہی ہے- آپ سے پھر درخواست کی جاتی ہے کے مدرسہ کو تعلیم دینے کے لیے و دیگر منصوبوں کو مکمّل کرنے کے لیے آپ حضرات کے تعاون کی سخت ضرورت ہے تاکہ معاشرہ میں تبدیلی لایی جا سکے

الله آپکو آپکے عظیم کاموں کے لیے بہترین انعام عطا فرمایے

اسکے ذیل میں مدرسہ ہٰذا کے لیے تعاون کرنا ایک بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے- مدرسہ ہٰذا کے لیے امدادی رقوم ذیل پتہ پر بھیجی جا سکتی ہیں، جس کی رسید وصولیابی کے فوراً بعد روانہ کی جاتی ہے، اگر کوئی رقم زکوٰۃ صدقہ جاریہ یا کسی اور خاص مد کی بھیجی جائے تو اس کی صراحت فرمادی جائے

Bank Account Details
  • Principal :
    Qari Mohammad Sulaiman Sahib
  • Organization :
    Jamia Islamia Maariful Quran, Ujhari , Distt. Amroha U.P India
  • Bank Name:
    State Bank Of India, Branch: Ujhari, District Amroha
  • Bank Account Name:
    Jamia Islamia Maariful Quran School
  • Bank Account Number:
    00000000000000
  • IFSC Code:
    000000000000
  • Mob. Number
    +919997288894