اس شعبہ میں جامعہ ہٰذا پنجمتک عربی تعلیم فراہم کرتا ہے - جس میں ہندوستان کے بہترین علماء کے ذریعہ تفسیر و احادیث کی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں
شعبہ تحفیظ القرآن میں ، مدارس کے طلبہ قران کریم کو تجوید کے قوائد کے ساتھ مکمّل طور پر یاد کرتے ہیں
مدرسہ ہٰذا میں طلبہ قران کریم کو تجوید کے قواعد کے ساتھ ناظرہ پڑھنا سیکھتے ہیں
یہ شعبہ قران کریم کو قرأت کے ساتھ سکھانے کے لیے خاص ہے - مدرسہ ہٰذا نے اسکے لیے ہندوستان کے بہترین قراء حضرات منتخب کیے ہیں
جامعہ دینیات و اردو زبان کی تعلیم بھی فراہم کرتا ہے - جہاں طلبہ اردو زبان کو لکھنا و پڑھنا سیکھتے ہیں اور اسکے علاوہ دین کے اہم اور بنیادی مسائل اساتذہ و کتابوں (جیسے تعلیم السلام ) کے ذریعہ پڑھاہے جاتے ہیں
مدرسہ ہٰذا پانچوی کلاس تک اثری تعلیم بھی فراہم کرتا ہے - جسکے نصاب مے ہندی ، انگریزی ، حساب ، سائنس وغیرہ شامل ہیں
مدرسہ ہٰذا جلد از جلد درج ذیل تعلیمی نصاب کو انسے منسلک شعبوں میں شامل کریگا