+919997288894      info@maarifulquran.com

قواعد داخلہ

:دینی تعلیم سے متعلق داخلے
دینی تعلیم کے لیے داخلے شوال کے مہینے میں شروع ہوتے ہیں
عمر:کوئی حد نہیں
ضابطہ لباس:کرتا پاجاما

:عصری تعلیم سے متعلق داخلے
عصری تعلیم کے لیے داخلے جون - جولائی کے مہینوں میں شروع ہوتے ہیں
عمر:١٠ سال
ضابطہ لباس:کرتا پاجاما

داخلے کے لئے آپ کو اپنے سرپرست کے ساتھ جامعہ کے آفس آ سکتے ہیں- کسی بھی سوال کے لئے براہ مہربانی فون پر رابطہ کریں یا آپ ہمیں ای میل بھیج سکتے ہیں. رابطہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں