+919997288894      info@maarifulquran.com

شعبہ جات

جامعہ ہٰذا کا نظام درج ذیل شعبوں پر مشتمل ہیں
  • دفتر اہتمام
  • دفتر محاسبی
  • شعبۂ تعلیمات
  • کتب خانہ
  • دارالافتاء
  • دعوت و تبیلغ
  • نشر و اشاعت
  • دارالاقامہ
  • مطبخ
  • تعمیرات

شعبۂ تعلیمات: جامعہ کے تمام شعبہ جات میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل شعبہ ’’شعبۂ تعلیمات ‘‘ ہے، اور اس کے تحت مندرجہ ذیل شعبے قائم ہیں۔

  • درجات عربیہ اول تا پنجم
  • تحفیظ القرآن الکریم
  • شعبۂ تجوید و قرأت
  • شعبۂ قرآن کریم ناظرہ
  • شعبۂ پرا ئمری